ویڈیو: اسرائیل میں فلسطینیوں کو پھانسی کی سزا اور مغربی اتحاد میں چین کی سیندھ ماری، دیکھیں سوربھ کمار شاہی کا تجزیہ
سید خرم رضا نے اس بار مشہور تجزیہ کار سوربھ کمار شاہی سے اسرائیل میں پھانسی کو قانونی شکل دیے جانے، فلسطین میں انتخابات اور برطانوی وزیر اعظم اسٹارمر کے حالیہ چینی دورہ کے نتائج پر گفتگو کی۔
’دنیا مرے آگے‘ کی تازہ قسط میں دنیا کے کچھ اہم ممالک میں جاری اتھل پتھل کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ قومی آواز کے ’ڈیجیٹل ایڈیٹر‘ سید خرم رضا نے اس بار عالمی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے سوربھ کمار شاہی سے اسرائیل میں پھانسی کو قانونی شکل دیے جانے، فلسطین میں انتخابات اور برطانوی وزیر اعظم اسٹارمر کے حالیہ چینی دورہ کے نتائج پر گفتگو کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو۔
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔