ویڈیو: ایران میں کیا ہے موساد کی سازش؟ گرین لینڈ پر کب ہوگا امریکہ کا قبضہ؟ دیکھیں سوربھ کمار شاہی کا تجزیہ
’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے معروف تجزیہ نگار سوربھ شاہی سے ایران میں اچانک شروع ہوئے احتجاجی مظاہرے کے پیچھے موجود اسباب سے متعلق جانکاری حاصل کی جس میں کئی اہم نکات زیر گفتگو آئے۔
پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی 14ویں قسط میں ایران کے تازہ حالات پر جامع گفتگو کی گئی ہے۔ ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے معروف تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے ایران میں اچانک شروع ہوئے احتجاجی مظاہرے کے پیچھے موجود اسباب سے متعلق جانکاری حاصل کی جس میں کئی اہم نکات زیر گفتگو آئے۔ تازہ قسط میں گرین لینڈ معاملہ پر بھی بات چیت ہوئی، جس پر امریکہ قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ دیکھیں یہ ویڈیو...
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔