ویڈیو: آذربائیجان و آرمینیا میں کم ہوتی کشیدگی اور پرتگال میں برقع پر پابندی، دیکھیں سوربھ شاہی کا باریک تجزیہ

سید خرم رضا نے سوربھ کمار شاہی سے 2 انتہائی اہم موضوعات پر گفتگو کی۔ پہلا موضوع آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جاری کشیدگی ہے، جبکہ دوسرا موضوع ہے پرتگال میں برقع پر عائد کی گئی پابندی۔

user

قومی آواز بیورو

’قومی آواز‘ کے پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی دوسری قسط حاضر ہے۔ اس بار ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی سیاست پر گہری اور باریک نظر رکھنے والے سوربھ کمار شاہی سے 2 انتہائی اہم موضوعات پر گفتگو کی۔ پہلا موضوع آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جاری کشیدگی ہے، جبکہ دوسرا موضوع ہے پرتگال میں برقع پر عائد کی گئی پابندی۔ ان کے علاوہ بھی کچھ اہم عالمی امور پر سوربھ شاہی نے اپنا نظریہ سامعین کے سامنے رکھا۔ دیکھیں یہ ویڈیو...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔