خود کو پایا نہ عمر بھر ہم نے/کون ہے جو ہمارے دھیان میں ہے