ویڈیو انٹرویو... آنے والا دور روبوٹکس اور مصنوعی عقل کا ہے: سہراب علی

سینئر صحافی سید خرم رضا نے ’ممن انٹرنیشنل‘ کے ڈائریکٹر سہراب علی سے روبوٹکس اور آرٹیفیشیل انٹلیجنس یعنی مصنوعی عقل کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔ پیش ہے اس گفتگو پر مبنی ویڈیو۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔