ویڈیو: خلاء میں بے قابو ہو کر پھسل گیا خلائی اسٹیشن، بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچا!

خلاء میں اس وقت ایک بڑا حادثہ ٹل گیا جب خلائی اسٹیشن اپنے مدار سے تقریباً 45 منٹ تک ہٹا رہا، بعد میں ناسا کے کنٹرول سنٹرس میں موجود فلائٹ ٹیم نے کنٹرول تھرسٹرس کی مدد سے اسٹیشن کو اس کی جگہ پہنچایا۔

تصویر ویڈیو گریب
تصویر ویڈیو گریب
user

قومی آوازبیورو

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر ایک بڑا حادثہ ٹلنے کی خبر موصول ہو رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ خلائی اسٹیشن اپنے مدار (آربٹ) میں جس جگہ فلائٹ پوزیشن میں رہتا ہے، وہاں سے 45 منٹ تک ہٹا رہا۔ بعد میں ناسا کے کنٹرول سنٹرس میں موجود فلائٹ ٹیم نے کنٹرول تھرسٹرس کی مدد سے اسٹیشن کو اس کی جگہ پہنچایا۔ دیکھیے یہ ویڈیو...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔