ڈاکٹر مظفر حسین غزالی کی والدہ کی صحت و تندرستی کے لئے خصوصی دعا کی اپیل

معروف صحافی ڈاکٹر مظفر حسین غزالی کی والدہ ماجدہ کی گزشتہ ایک ہفتہ سے طبیعت ناساز ہے جو کہ اتر پردیش کے ضلع سنبھل واقع اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
user

پریس ریلیز

نئی دہلی: اردو کے مشہور و معروف مضمون نگار اور یو این این کے ایڈیٹر ڈاکٹر مظفر حسین غزالی کی والدہ ماجدہ کی گزشتہ ایک ہفتہ سے طبعت ناساز ہے جو کہ اتر پردیش کے ضلع سنبھل کے اسپتال میں زیر علاج ہیں، تمام قارئین سے دعائے صحت کی اپیل کی جاتی ہے۔ ادارہ یو این این کی جانب سے بھی دعا کی جاتی ہے کہ اللہ تبارک تعالی ڈاکٹر مظفر حسین غزالی کی والدہ ماجدہ کو جلدی صحتیاب کرے وعمر درازعطا کرے، اللہ تعالی والدہ کی محبت، شفقت و محبت کا سایہ ہمیشہ ان کے سر پر قائم رکھے آمین۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔