کانگریس: آسام کے 33 ضلعی صدور کی تقرری

کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی نے صوبہ آسام کے تمام ضلع صدور کو مقرر کر دیا ہے۔ اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری اشوک گہلوت کی جاری کردہ پریس ریلیز کے ذریعہ یہ اطلاع موصول ہوئی ہے۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا
user

پریس ریلیز

آسام کے نئے مقرر کئے گئے ضلعی صدور:

  1. ساتو رائے، کریم گنج
  2. دلیپ کمار برووا ، بسواناتھ
  3. راہل رائے، ہیلا کنڈی
  4. پردیپ کمار ڈے،سلچر د
  5. برین سنگ اینگتی، کربی اینگلون
  6. اتم سرکار، دھربی
  7. بمل منڈول، کوکراجھار
  8. سنکر پرساد رائے، بونگئی گاؤن
  9. دگانتا برمن، نلباری
  10. واحدہ احمد، درانگ
  11. بھیما نندا تانتی، سونیت پور
  12. تپن کمار سرما، نگاؤں
  13. اجنتا نیوگ، گولاگھاٹ
  14. دیپ گوگوئی، جوراہاٹ
  15. جوئے پرکاش داس، لکھیم پور کھیری
  16. جینت کالیتا، تنسکیا
  17. سجیت کمار داس، چرانگ
  18. بسٹی کمار باسومتاری، اودالگری
  19. دھیرج ڈیکا، بکسا
  20. گھنشیام کالیتا، کام پور
  21. رکھاب گوگوئی، دھیماجی
  22. اتوا منڈا، ڈبروگڑھ
  23. سوشانتا بروا، سیو ساگر
  24. کشال کمار سرما، گوہاٹی
  25. جونجونالی بروا، موری گاؤں
  26. سانتنو سرما، بارپیٹا
  27. نرمل لنگساتھا، ڈیما ہساؤ
  28. حاجی ابو سید، گولپارا
  29. مطیع الرحمن مونڈال، ساؤتھ سلمارا
  30. سارتھے کرامسا، ویسٹ کاربی انگلون
  31. پبیترا سایکیا، چرائے دیو
  32. راجیب لوچن پیگو، مجولی
  33. اردھیندو کمار ڈے، ہوجائی

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 01 May 2018, 4:44 PM