گوہر رضا کی نئی نظم ’لاشیں بولنے لگتی ہیں‘

مشہور شاعر گوہر رضا حالات حاضرہ پر لکھی گئی اپنی نظموں کے لیے عوام میں کافی مقبول ہیں۔ انھوں نے موجودہ حالات کے پس منظر میں ایک نئی نظم ’لاشیں بولنے لگتی ہیں‘ لکھی ہے جو بہت پسند کی جا رہی ہے۔

گوہر رضا
گوہر رضا
user

قومی آوازبیورو

مشہور و معروف شاعر گوہر رضا حالات حاضرہ پر لکھی گئی اپنی نظموں کے لیے عوام میں کافی مقبول ہیں۔ انھوں نے موجودہ حالات کے پس منظر میں ایک نئی نظم ’لاشیں بولنے لگتی ہیں‘ لکھی ہے جو بہت پسند کی جا رہی ہے۔ ’قومی آواز‘ کے قارئین کے لیے یہاں پیش ہے ان کی مذکورہ نظم پر مبنی ویڈیو جسے خود انھوں نے اپنی آواز دی ہے۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔