نظم: زندگی تسلسل ہے چند سانسوں کا... ام ماریہ حق

زندگی، ایک تسلسل ہے، چند سانسوں کا، تو تو نغمہ ہے، سازِ فانی کا... ام ماریہ حق کی نظم

تصویر بشکریہ bookriot.com
تصویر بشکریہ bookriot.com
user

ام ماریہ حق

زندگی

ایک تسلسل ہے

چند سانسوں کا

تو تو نغمہ ہے

سازِ فانی کا

کیا کروں تجھ کو

چاہ کر میں

کیوں میں بھٹکوں

تیری خوشی کے لئے

رشتہ ناطوں کی طرح

اے زندگی

قابلِ اعتبار

تو بھی نہیں

~ ام ماریہ حق

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔