آپ شہنشاہِ ہدا یا محمدؐ مصطفیٰ ... ام ماریہ حق

شرف ختم نبوت وہ ہیں آپ؛ آپ ہی ہیں امام انبیاء؛ آپ کی تجلیوں کے طفیل روشن؛ یہ زمیں یہ آسماں؛یا سرورِ سردارن آعظم؛ آپ پر نازل ہوں درود ہر دم

تصویر بشکریہ webahang.ir
تصویر بشکریہ webahang.ir
user

ام ماریہ حق

آپ شہنشاہِ ہدا یا محمدؐ مصطفیٰ

آپ رسول مرسلین!

اس تخلیق کائنات کے آپ نقش اوّلیں

آپ ذریعۂ نجات

ہدایتوں کی رہ گزر کا سنگ میل آپ کی ذات

یاحبیب کبریٰ!

آپ کی زباں سے خود خدا نے سخن کیا

دین کے آپ پیشوا

حق نے بخشا ہے لقب

شرف ختم نبووّت وہ ہیں آپ

آپ ہی ہیں امام انبیاء

آپ کی تجلّیوں کے طفیل روشن

یہ زمیں یہ آسماں

یا سرورِ سرواران آعظم

آپ پر نازل ہوں درود ہر دم

~ ام ماریہ حق

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 05 Dec 2021, 6:59 PM