تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز

جہانگیر پوری میں بلڈوزر چلائے جانے کے بعد تباہی کا منظر، دیکھیں تصویری جھلکیاں

جہانگیر پوری تشدد کے بعد ملزمین کی غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کے لیے علاقے میں بلڈوزر کی کارروائی شروع ہوئی جس میں غریبوں کی ملکیتیں تباہ ہو گئیں۔

جہانگیر پوری تشدد کے بعد ملزمین کی غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کے لیے ایم سی ڈی نے علاقے میں بلڈوزر کی کارروائی شروع کی جس میں غریبوں کی ملکیتیں تباہ ہو گئیں۔ حالانکہ سپریم کورٹ نے بلڈوزر کی اس کارروائی پر فوری اثر سے روک لگانے کی ہدایت دی ہے اور بلڈوزر جہانگیر پوری سے واپس بلا لیا گیا ہے، لیکن حکم صادر ہونے سے پہلے کچھ غریبوں کی ملکیتیں تباہ ہو گئیں۔ کئی خواتین اپنی ملکیت تباہ ہوتے دیکھ کر زار و قطار روتی ہوئی نظر آئیں۔ آئیے دیکھتے ہیں جہانگیر پوری میں بلڈوزر چلنے سے پہلے اور تباہی کے بعد کے کچھ مناظر۔

تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز

تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز

تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز

تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز

تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز

تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز

تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز

تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز
تصویر ویپن/قومی آواز

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔