دہلی: ’ویکینڈ کرفیو‘ میں سڑکوں پر پسرا رہا سنّاٹا، دیکھیں تصویری جھلکیاں

کورونا کے بڑھتے کیسز پر قابو پانے کے لیے آج دہلی میں پہلا ’ویکینڈ کرفیو‘ دیکھنے کو ملا۔ سڑکوں پر صرف انتہائی ضروری کام سے ہی لوگ نکلے اور وہ بھی کرفیو پاس کے ساتھ۔

user

قومی آوازبیورو

کورونا کے بڑھتے کیسز پر قابو پانے کے لیے آج دہلی میں پہلا ’ویکینڈ کرفیو‘ دیکھنے کو ملا۔ سڑکوں پر صرف انتہائی ضروری کام سے ہی لوگ نکلے اور وہ بھی کرفیو پاس کے ساتھ۔ چاندنی چوک اور کشمیری گیٹ جیسے علاقوں میں سڑکوں پر سناٹا پسرا ہوا تھا۔ کچھ مقامات پر گاڑیوں کی چیکنگ کرتے ہوئے پولس والے بھی نظر آئے جو گاڑی کے کاغذات اور کرفیو پاس دیکھ رہے تھے۔ یہاں دیکھیے پہلے ویکینڈ کرفیو کی کچھ تصویری جھلکیاں...

تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن

تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن

تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن

تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن

تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔