ایس آئی آر کے خلاف احتجاج، راج گھاٹ پہنچا انڈیا اتحاد...تصویری جھلکیاں

ایس آئی آر اور الیکشن کمیشن سے متعلق اعتراضات کو لے کر انڈیا اتحاد کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری رہا۔ جمعرات کو کھڑگے اور راہل گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ راج گھاٹ پہنچے

ایس آئی آر اور الیکشن کمیشن سے متعلق اعتراضات کو لے کر انڈیا اتحاد کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری رہا۔ جمعرات کو کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن ارکان کے اجلاس کے بعد تقریباً 300 ارکان پارلیمنٹ راج گھاٹ پہنچے، جہاں انہوں نے مہاتما گاندھی کی یادگار پر خراجِ عقیدت پیش کیا اور خاموش احتجاج کیا۔ اس دوران اپوزیشن رہنماؤں نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ دہرایا اور ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی کے عمل کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔