تحفظ جمہوریت مارچ: کبھی راہل گاندھی بیریکیڈ پر چڑھ کر سیکورٹی گھیرا توڑتے نظر آئے کبھی پرچم لہراتے، دیکھیں تصویری جھلکیاں
تحفظ جمہوریت مارچ میں راہل گاندھی، پرینکا گاندھی، اکھلیش یادو، مہوا موئترا جیسی سرکردہ سیاسی ہستیاں نظر آ رہی ہیں، لیکن پولیس نے انھیں الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف جانے سے روک دیا ہے۔
انڈیا بلاک سے منسلک تقریباً 140 اراکین پارلیمنٹ آج سڑک پر اتر کر ایس آئی آر اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔ بڑی تعداد میں اراکین پارلیمنٹ آج صبح پارلیمنٹ پہنچے اور الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف مارچ شروع کیا، لیکن کچھ دوری پر ہی پولیس اہلکاروں نے انھیں روک دیا۔ اس تحفظ جمہوریت مارچ میں راہل گاندھی، پرینکا گاندھی، اکھلیش یادو، مہوا موئترا جیسی سرکردہ سیاسی ہستیاں نظر آ رہی ہیں، لیکن پولیس نے انھیں الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف جانے سے روکا ہوا ہے۔ جگہ جگہ بریکیڈ لگا دیے گئے ہیں تاکہ الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر تک لوگ نہ پہنچ سکیں۔ اس رخنہ اندازی کے سبب بڑی تعداد میں اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں اور مظاہرہ شروع کر دیا ہے۔ ذیل میں پیش ہے اس تحفظ جمہوریت مارچ کی تصویری جھلکیاں...

تحفظ جمہوریت مارچ کے دوران راہل گاندھی، کے سی وینوگوپا، سنجے راؤت و دیگر افراد، تصویر ویپن/قومی آواز

تحفظ جمہوریت مارچ کے دوران پرینکا گاندھی، سپریا سولے، مہوا موئترا و دیگر سیاسی لیڈران، تصویر ویپن/قومی آواز

تحفظ جمہوریت مارچ کا منظر، تصویر ویپن/قومی آواز

تحفظ جمہوریت مارچ کے دوران سیاسی لیڈران و سیکورٹی اہلکاروں سے گھرے ہوئے راہل گاندھی و پرینکا گاندھی، تصویر ویپن/قومی آواز

تحفظ جمہوریت مارچ کا منظر، تصویر ویپن/قومی آواز

تحفظ جمہوریت مارچ کے پیش نظر الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کے قریب سخت حفاظتی انتظامات، تصویر ویپن/قومی آواز

تحفظ جمہوریت مارچ کا منظر، تصویر ویپن/قومی آواز

تحفظ جمہوریت مارچ کو روکے جانے کے بعد بیریکیڈ پر چڑھ کر پار کرتے راہل گاندھی، تصویر ویپن/قومی آواز

تحفظ جمہوریت مارچ کو روکے جانے کے بعد بیریکیڈ پر چڑھ کر پار کرتے راہل گاندھی، تصویر ویپن/قومی آواز

تحفظ جمہوریت مارچ کا منظر، تصویر ویپن/قومی آواز

تحفظ جمہوریت مارچ کے دوران بیرکیڈ پر چڑھ کر ترنگا پرچم لہراتے راہل گاندھی، تصویر ویپن/قومی آواز

تحفظ جمہوریت مارچ کا منظر، تصویر ویپن/قومی آواز

تحفظ جمہوریت مارچ کا منظر، تصویر ویپن/قومی آواز
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔