شیلا دیکشت کے آخری دیدار کے لئے امنڈا جم غفیر، تصویری جھلکیاں
دہلی کی سابق وزیر اعلیٰ شیلا دیکشت کا انتقال ہو گیا، جس کے بعد ملک بھر میں سوگ کی لہر دوڑ گئی۔ دہلی میں واقع ان کی رہائش گاہ پر آخری دیدار کرنے والوں کا جم غفیر امنڈ رہا ہے۔ آخری رسومات کل ادا ہوں گی۔
دہلی کی سابق وزیر اعلیٰ شیلا دیکشت کا انتقال ہفتہ کو ہو گیا، جس کے بعد ملک بھر میں سوگ کی لہر دوڑ گئی۔ دہلی کے حضرت نظام الدین علاقہ میں واقع ان کی رہائش گاہ پر آخری دیدار کرنے والوں کا جم غفیر امنڈ رہا ہے۔ ان کی آخری رسومات کل دوپہر 2.30 بجے ادا ہوں گی۔
ان کے انتقال کی خبر سن کر پہنچے کئی لوگ خود پر قابو نہیں رکھ سکے اور زار و قطار رونے لگے۔



















قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 20 Jul 2019, 7:10 PM
