تصویر: یو این آئی
تصویر: یو این آئی
منیلا : فلپائن میں آئے طوفان کی وجہ سے لوگ دوسری جگہ جاتے ہوئے 

12 ستمبر 2017 : تصاویر کے آئینے میں

تصویر: یو این آئی
تصویر: یو این آئی
منیلا : فلپائن میں آئے طوفان کی وجہ سے لوگ دوسری جگہ جاتے ہوئے 

تصویر: یو این آئی
تصویر: یو این آئی
منیلا : فلپائن میں آئے طوفان کی وجہ سے سڑکوں پر جمع پانی سے گزرتے ہوئے افراد

تصویر: یو این آئی
تصویر: یو این آئی
منیلا : فلپائن میں آئے طوفان کی وجہ سے ایک بوٹ تباہ ہونے کا منظر
تصویر: یو این آئی
تصویر: یو این آئی
منیلا : فلپائن میں آئے طوفان سے متاثر عمارت 

تصویر: یو این آئی
تصویر: یو این آئی
ٹورنٹو: اپنی فلم ’ہوسٹائل‘ کے لئے ٹورنٹو انٹر نیشنل فلم فیسٹیول کے دوران ریڈ کارپیٹ سے گزرتے ہوئے اداکارہ روزمنڈ پائک

تصویر: یو این آئی
تصویر: یو این آئی
نئی دہلی: بیلاروس کے صدر الیکزینڈر لوکاشینکو راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے

تصویر: یو این آئی
تصویر: یو این آئی
ترو اننت پورام :نوبل انعام یافتہ کیلاش ودیارتھی بچوں کے خلاف جنسی زیادتی اور خرید فروخت کے خلاف بیداری کے لئے منعقد ’بھارت یاترا‘ میں شرکت کرتے ہوئے

پٹنہ: سریجن گھوٹالے کو لیکر آر جے ڈی کے کارکنان بی جے پی اور جے ڈی یو کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے

تصویر: یو این آئی
تصویر: یو این آئی
سریجن گھوٹالے کو لیکر آر جے ڈی کے کارکنان بی جے پی اور جے ڈی یو کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے

تصویر: یو این آئی
تصویر: یو این آئی
پٹنہ: طلباء اپنے معطل شدہ نتائج کا اعلان کرنے کے مطالبے کو لے کر بہار اسٹاف کمیشن کے دفتر پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔