9 ستمبر 2017 : تصاویر کے آئینے میں  

user

قومی آوازبیورو



یو این آئی
یو این آئی
عراق،نجف اشرف : مسجد کوفہ میں فرزندان توحید نماز جمعہ ادا کرتے ہوئے۔


یو این آئی
یو این آئی
بودھ گیا:فریضہ حج کی ادائیگی کر کے لوٹے حجاج کرام کے رشتہ دار وطن واپسی پر استقبال کرتے ہوئے۔


یو این آئی
یو این آئی
بودھ گیا:فریضہ حج کی ادائیگی کر کے لوٹے حجاج کرام کے رشتہ دار وطن واپسی پر استقبال کرتے ہوئے۔


یو این آئی
یو این آئی
بودھ گیا:فریضہ حج کی ادائیگی کر کے لوٹے حجاج کرام کے رشتہ دار وطن واپسی پر استقبال کرتے ہوئے۔


یو این آئی
یو این آئی
نیو یارک: پی ایف ایچ فیشن کی بانی حسنہ الیعقوبی (بیچ میں) نیو یارک فیشن ویک کے دوران دیگر شرکاء کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے۔


یو این آئی
یو این آئی
میکسکو کے صدر اینرک پینا نیٹو (دائیں سے دوسرے) میکسکو کے جنوبی ساحل پر آئے زلزلہ کے بعد مقامی شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے


یو این آئی
یو این آئی
میکسکو کے جنوبی ساحل پر آئے زلزلے سے تباہ ہوئی عمارت کا ایک منظر


یو این آئی
یو این آئی
نیو یارک:رافیل نڈیل یو ایس اوپن کے دوران اپنے حریف ارجیٹائنا کے جیوان مارٹن پورٹو سے جیت حاصل کرنے کے بعد جشن مناتے ہوئے


یو این آئی
یو این آئی
ٹورنٹوانٹر نیشن فلم فیسٹول کے دوران اداکارہ نکول کیڈمین اپنے شوہر کے ساتھ فلم ’’دی اپ سائیڈ‘‘ کے پریمیئرمیں شرکت کرتے ہوئے۔


یو این آئی
یو این آئی
ممبئی: مشہور اداکار گوندااپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ ایک ثقافتی فیسٹیول میں شرکت کرتے ہوئے۔


یو این آئی
یو این آئی
بودھ گیا: پتر پکش کے دوران دریا پھالگو پر ہندو عقیدت مند اپنے آبا ؤ اجداد کے لئے پینڈ دان کی رسم ادا کرتے ہوئے۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 09 Sep 2017, 4:01 PM