یو این آئی
یو این آئی
بنگلور: صحافی گوری لنکیش کے قتل کے خلاف احتجاج ومظاہرہ میں شامل افراد

6 ستمبر 2017 : تصاویر کے آئینے میں



یو این آئی
یو این آئی
بنگلور: صحافی گوری لنکیش کے قتل کے خلاف احتجاج ومظاہرہ میں شامل افراد


یو این آئی
یو این آئی


یو این آئی
یو این آئی


یو این آئی
یو این آئی


یو این آئی
یو این آئی
لکھنؤ: پہلے ہی دن میٹرو خراب ہونے سے سماجوی پارٹی کارکنان نے لکھنؤمیٹرو اسٹیشن کےباہر احتجاج کیا۔ جس کے سبب انہیں حراست میں لیاگیا


یو این آئی
یو این آئی
لکھنؤ: پہلے ہی دن میٹرو خراب ہونے سے سماجوی پارٹی کارکنان نے لکھنؤمیٹرو اسٹیشن کےباہر احتجاج کیا۔ جس کے سبب انہیں حراست میں لیاگیا


یو این آئی
یو این آئی


یو این آئی
یو این آئی
کیلی فورنیا : لاس اینجلس میں اولیویرا اسٹریٹ پر ڈیفیرڈ ایکش چائلڈ ہوڈ (ڈی اے سی اے)نامی تنظیم کے بینر تلے مظاہرہ کرتے لوگ


یو این آئی
یو این آئی
بنگلہ دیش پہنچے پر برما کے روہنگیا مسلمان کشتی سے اترتے ہوئے


یو این آئی
یو این آئی
ترو اننتا پورم میں اونم تہوار کے موقع پر کلاکار ’پورکلی‘ پرفارم کرتے ہوئے


یو این آئی
یو این آئی
نیو یارک: امریکی ٹینس کھلاڑی وینس ولیمس چیک ریپبلک کی پیٹرا کویتووا کے خلاف میچ پوائنٹ حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے


یو این آئی
یو این آئی
فلپائن: منیلا شہر میں کانکنی مخالف مظاہرین، کانکنی پر مبنی سالانہ میٹنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے


یو این آئی
یو این آئی
جے پور میں فیڈریشن آف راجستھان اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کےارکان روڈویز ہیڈکوارٹر پر مظاہرہ کرتے ہوئے۔


یو این آئی
یو این آئی
ممبئی :کارٹون ڈائریکٹر شیوا ایک این جی او کے رضاکاروں کے ساتھ گنیش موتی وسرجن کے بعد ساحلی سمندر پر صفائی کرتے ہوئے۔


یو این آئی
یو این آئی
بنگلورو : سینئر صحافی گوری لنکیش کے قتل کے بعد ان کی رہائش گاہ پرتعینات پولیس اہلکار

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔