5 ستمبر 2017 : تصاویر کے آئینے میں

user

قومی آوازبیورو



یو این آئی
یو این آئی
چین ۔ وزیر اعظم نریندر مودی برکس سمٹ کے دوران دیگر ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ گروپ فوٹو دیتے ہوئے۔ >


یو این آئی
یو این آئی
پٹنہ : یوم اساتذہ کے موقع پر کنٹریکچول کمپیوٹر ٹیچرس اپنے مطالبات کو لے کر مظاہرہ کرتے ہوئے۔


یو این آئی
یو این آئی
بنگلہ دیش: روہنگیا مسلمان پناہ گزین کھانا حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے۔


یو این آئی
یو این آئی
نیویارک : بروکلین میں ویسٹ انڈین۔امریکن کارنیول ڈے پریڈ کے دوران عجیب طرح کی پوشاک پہنے ہوئےایک خاتون۔


یو این آئی
یو این آئی
نیو یارک: سوئٹزر لینڈ کے روجر فیڈرر جرنمی کے کولسکریبر کے خلاف میچ پوائنٹ حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے۔


یو این آئی
یو این آئی
نیو یارک ۔ امریکی کھلاڑی میڈیسن کیز یو ایس اوپن ٹورنامنٹ میں یوکرین کی ایلنا سویتولنا کے خلاف میچ پوائنٹ حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے۔ 


یو این آئی
یو این آئی
ترو اننتا پورم ۔ ایشا فاؤنڈیشن کے بانی جیگی واسو دیو ریلی فار ریورز کے دوران پینٹنگ کرتے ہوئے۔


یو این آئی
یو این آئی
ترو اننتا پورم : ریلی فار ریورز کے دوران ثقافتی پروگرام کا ا یک منظر


یو این آئی
یو این آئی
اگرتلا : سری لنکا بستی میں ایک اسکولی لڑکی بارش کے بعد جمع پانے سے ہو کر گزرتے ہوئے۔


یو این آئی
یو این آئی
اگرتلا : نرملا ششو بھون کی سسٹرس مدر ٹریسا کی برسی پر دعائیں کرتے ہوئے۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔