1 ستمبر 2017 : تصاویر کے آئینے میں  

user

قومی آوازبیورو



یو این آئی
یو این آئی
کیرالہ: چندر شیکھرم نائر اسٹیڈیم میں فرزندان توحیدعید الاضحیٰ کی نماز ادا کر تے ہوے۔


یو این آئی
یو این آئی
کیرالہ: چندر شیکھرم نائر اسٹیڈیم میں مسلم خواتین عید الاضحیٰ کی نماز ادا کر تی ہوئیں۔


یو این آئی
یو این آئی


یو این آئی
یو این آئی
1. اسلام آباد: عید الاضحیٰ کے مو قع پر مویشی تاجر اونٹ فروخت کرنے کے لئے گاہکوں کا انتظار کر تا ہوا۔


یو این آئی
یو این آئی
1. میکسیکو سٹی : پا کستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ، ٹکنالوجیی کو ڈی مونٹرری یونیورسٹی میں طالب علموں کے ایک پروگرام میں گفتگو کر تے ہوئے۔ 


یو این آئی
یو این آئی
1. بنگلا دیش : روہنگیا پناہ گزین خواتین مقتول بچون کی لاشوں کو دیکھتی ہوئیں۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔