انٹرنیشنل گرل چائلڈ ڈے: جنتر منتر پر جمع ہوئیں 25 ممالک کی حسینائیں، خواتین پر تشدد کے خلاف اٹھائی آواز
انٹرنیشنل گرل چائلڈ ڈے کے موقع پر بچیوں و خواتین کے خلاف ہو رہے گھریلو تشدد کو لے کر جنتر منتر پر ایک تقریب کا انعقاد ہوا، اس میں مس سپر ماڈل ورلڈ وائڈ پیجنٹ سمیت 25 ممالک کی حسینائیں شامل ہوئیں۔






قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
