اندور: ’چھاتروں کی گونج‘ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر، طلبا نے راہل بھیا کو کھل کر بتائے اپنے مسائل، دیکھیں تصویری جھلکیاں

مدھیہ پردیش کے اندور واقع ’بھارت جوڑو میدان‘ میں 19 ستمبر کو ہزاروں طلبا اور نوجوانوں کی بھیڑ جمع ہوئی۔ سبھی کو راہل گاندھی سے امید ہے کہ وہ اقتدار پر دباؤ بنا کر تعلیمی نظام میں بہتری لائیں گے۔

اندور: ’چھاتروں کی گونج‘ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر، طلبا نے راہل بھیا کو کھل کر بتائے اپنے مسائل، دیکھیں تصویری جھلکیاں

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔