جنوبی ہند کے فلم اداکاروں نے ووٹنگ میں بڑھ چڑھ کر لیا حصہ... تصویری جھلکیاں
لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے اس درمیان جنوبی ہند کی کئی ریاستوں میں بھی لوگ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔ جنوبی ہند فلم انڈسٹری کے اداکار بھی اس میں پیش پیش ہیں۔






قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 18 Apr 2019, 3:10 PM
