باغ میں سجی ’پارلیمنٹ‘ میں دیکھنے کو ملے دلکش نظارے، آپ بھی ان تصویروں سے ہوں محظوظ
کانگریس صدر کھڑگے کی رہائش 10، راجہ جی مارگ واقع باغ میں کئی گھنٹے چلی ’علامتی پارلیمنٹ‘ میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف عوامی مواخذے کی تحریک منظور ہو گئی۔ دیکھیں اس تقریب کی تصویری جھلکیاں۔



















قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
