15 اگست سے قبل بازار میں 'ترنگے' کی دھوم، پتنگ اور ٹی شرٹ کی خوب ہو رہی خریداری، دیکھیں تصویری جھلکیاں

15 اگست کو لے کر خصوصاً نوجوانوں اور بچوں میں زبردست جوش دیکھنے کو مل رہا ہے، بازاروں میں ہندوستانی پرچم کے رنگوں میں رنگی ٹی شرٹ، ٹوپی اور پتنگ وغیرہ خوب فروخت ہو رہی ہیں، پیش ہیں کچھ تصویری جھلکیاں۔

user

قومی آوازبیورو

15 اگست کو لے کر لوگوں میں زبردست جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ خصوصاً نوجوانوں اور بچے بڑی تعداد میں بازاروں میں خریداری کرتے ہوئے دیکھے جا رہے ہیں۔ کئی علاقوں میں بازار ہندوستانی پرچم کے رنگوں میں رنگے ٹی شرٹ، ٹوپی اور پتنگ وغیرہ سے بھرے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ترنگے پتنگ اور ٹوپی کی خوب خریداری ہو رہی ہے۔ راجدھانی دہلی میں بھی کئی دکانیں ہندوستانی پرچم اور ہندوستانی پرچم کے رنگوں میں رنگے سامان سے بھری دکھائی دے رہی ہیں۔ آئیے نیچے دیکھتے ہیں کچھ تصویری جھلکیاں۔

15 اگست سے قبل بازار میں 'ترنگے' کی دھوم، پتنگ اور ٹی شرٹ کی خوب ہو رہی خریداری، دیکھیں تصویری جھلکیاں
15 اگست سے قبل بازار میں 'ترنگے' کی دھوم، پتنگ اور ٹی شرٹ کی خوب ہو رہی خریداری، دیکھیں تصویری جھلکیاں

15 اگست سے قبل بازار میں 'ترنگے' کی دھوم، پتنگ اور ٹی شرٹ کی خوب ہو رہی خریداری، دیکھیں تصویری جھلکیاں
15 اگست سے قبل بازار میں 'ترنگے' کی دھوم، پتنگ اور ٹی شرٹ کی خوب ہو رہی خریداری، دیکھیں تصویری جھلکیاں

15 اگست سے قبل بازار میں 'ترنگے' کی دھوم، پتنگ اور ٹی شرٹ کی خوب ہو رہی خریداری، دیکھیں تصویری جھلکیاں
15 اگست سے قبل بازار میں 'ترنگے' کی دھوم، پتنگ اور ٹی شرٹ کی خوب ہو رہی خریداری، دیکھیں تصویری جھلکیاں

15 اگست سے قبل بازار میں 'ترنگے' کی دھوم، پتنگ اور ٹی شرٹ کی خوب ہو رہی خریداری، دیکھیں تصویری جھلکیاں

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔