ہاتھوں میں ترنگا اور ’جمہوریت بچاؤ‘ لکھے بینر لیے انڈیا اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن کے ہیڈکوارٹر کی جانب مارچ کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر، بی جے پی اور آر ایس ایس کے خلاف نعرے لگائے

بیریکیڈنگ، دھکم پیل اور پھر آکاشوانی بھون میں اچانک داخلہ، راہل گاندھی نے پولیس کو کیسے چکمہ دیا؟

انڈیا اتحاد کے ارکان نے الیکشن کمیشن تک مارچ کیا، لیکن پولیس نے بیریکیڈ لگا کر روک دیا۔ راہل گاندھی بیریکیڈ پر چڑھے، پھر آکاشوانی بھون میں داخل ہو کر دھرنے پر بیٹھ گئے

انڈیا اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار سے ملاقات اور ووٹر لسٹوں سے متعلق اپنے اعتراضات پر بات کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کے دفتر تک مارچ کیا، لیکن پولیس نے انہیں بیریکیڈ لگا کر روک دیا۔ مظاہرین کے ہاتھوں میں ترنگا اور ’’جمہوریت بچاؤ‘‘ کے بینر تھے، جبکہ اس دوران الیکشن کمیشن، بی جے پی اور آر ایس ایس کے خلاف نعرے بھی لگائے گئے۔ پولیس کی جانب سے راستہ روکے جانے کے بعد صورت حال کشیدہ ہوگئی اور راہل گاندھی بیریکیڈ پر چڑھ گئے۔ بعد ازاں راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت اپوزیشن کے کئی ارکان آکاشوانی بھون کے احاطے میں داخل ہوگئے اور الیکشن کمیشن کے دفتر کے قریب دھرنا شروع کر دیا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ 300 سے زائد ارکان پارلیمنٹ چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں، لیکن انہیں الیکشن کمیشن کے دفتر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔

ہاتھوں میں ترنگا اور ’جمہوریت بچاؤ‘ لکھے بینر لیے انڈیا اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن کے ہیڈکوارٹر کی جانب مارچ کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر، بی جے پی اور آر ایس ایس کے خلاف نعرے لگائے

ہاتھوں میں ترنگا اور ’جمہوریت بچاؤ‘ لکھے بینر لیے انڈیا اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن کے ہیڈکوارٹر کی جانب مارچ کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر، بی جے پی اور آر ایس ایس کے خلاف نعرے لگائے

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے کہا کہ 300 ارکان پارلیمنٹ گیانیش کمار سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں اور گیانیش کمار ڈرے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر عوام کے نمائندے الیکشن کمیشن سے ملاقات نہیں کر سکتے تو پھر جمہوریت کا کیا مطلب ہے؟

راہل گاندھی نے کہا، ’’300 ارکان پارلیمنٹ کو یہاں روکا گیا اور اس کے بعد ہمیں یہاں بٹھا دیا گیا۔ الیکشن کمیشن یہاں سے 50 گز کی دوری پر ہے۔ وہ ہمیں وہاں جانے نہیں دے رہے ہیں۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ مسئلہ کیا ہے‘‘

الیکشن کمیشن کے ہیڈکوارٹر کی جانب بڑھنے کی کوشش کے دوران پولیس کی کئی سطحوں والی بیریکیڈنگ نے راہل گاندھی کا راستہ روک دیا

اپوزیشن کے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے ارکان پارلیمنٹ الیکشن کمیشن کے دفتر میں جانا چاہتے ہیں۔ وہ ’ووٹ چوری‘ کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار سے سوال کرنا چاہتے ہیں

اس کے بعد راہل گاندھی ایک بیریکیڈ پر چڑھ گئے اور بڑا قومی پرچم لہرایا، جس پر وہاں موجود انڈیا بلاک کے رہنماؤں اور کارکنوں نے ان کے حق میں زوردار نعرے لگائے

راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پر لکھا، ’’گیانیش، ہو گیا بھائی... اب استعفیٰ دینے کا وقت آ گیا ہے‘‘

اپوزیشن کے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے ارکان پارلیمنٹ الیکشن کمیشن کے دفتر میں جانا چاہتے ہیں۔ وہ ’’ووٹ چوری‘‘ کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار سے سوال کرنا چاہتے ہیں

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کو گیٹ پر روک دیا گیا

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔