دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ماہِ رمضان کے آخری جمعہ کو بوقت افطار روح پرور نظارہ، دیکھیں تصویری جھلکیاں
28 مارچ کو رواں رمضان المبارک مہینہ کا آخری جمعہ رہا اور اس موقع پر دہلی واقع تاریخی جامع مسجد بوقت افطار روزہ داروں کی زبردست بھیڑ دیکھنے کو ملی۔ یہاں پیش ہیں اس موقع کی اہم تصویری جھلکیاں۔

جامع مسجد میں افطار کے لیے جمع مسلم روزہ دار، تصویر ویپن

جامع مسجد میں افطار اور نمازِ مغرب کے بعد روح پرور ماحول، تصویر ویپن
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔