بڑی خبر LIVE: پولس اپنی حفاظت نہیں کر پارہی، تو کیا کریں امید، شہید کا بیٹا

غازی پور تشدد میں مارے گئے کانسٹیبل سریش کے بیٹے کا بیان سامنے آیا ہے، میڈیا سے بات کرتے ہوئے کانسٹیبل کے بیٹے نے کہا کہ پولس جب اپنی حفاظت نہیں کر پا رہی ہے، ایسے میں ان سے اور کیا توقع کی جاسکتی ہے۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا
user

قومی آوازبیورو

30 Dec 2018, 11:01 AM

غازی پور تشدد، پولس اپنی حفاظت نہیں کر پارہی،تو کیا کریں امید، شہید کانسٹبل کا بیٹا

اترپردیش کے غازی پور تشدد میں مارے گئے کانسٹیبل سریش وتس کے بیٹے کا بیان سامنے آیا ہے، میڈیا سے بات کرتے ہوئے کانسٹیبل کے بیٹے نے کہا، ’’پولس جب اپنی حفاظت نہیں کر پا رہی ہے، ایسے میں ان سے اور کیا توقع کی جا سکتی۔ ہم معاوضہ کا کیا کریں گے، اس سے پہلے بھی بلند شہر اور پرتاپ گڑھ میں ایسے ہی واقعہ رونما ہوچکے ہیں۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔