اہم خبریں: نیشنل ہیرالڈ کے ممبئی ایڈیشن کا افتتاح، تصویری جھلکیاں

تصویر قومی آواز
تصویر قومی آواز
user

قومی آوازبیورو

14 Nov 2021, 4:27 PM

نیشنل ہیرالڈ کے ممبئی لانچ کی تصویری جھلکیاں

اہم خبریں: نیشنل ہیرالڈ کے ممبئی ایڈیشن کا افتتاح، تصویری جھلکیاں
اہم خبریں: نیشنل ہیرالڈ کے ممبئی ایڈیشن کا افتتاح، تصویری جھلکیاں
اہم خبریں: نیشنل ہیرالڈ کے ممبئی ایڈیشن کا افتتاح، تصویری جھلکیاں
اہم خبریں: نیشنل ہیرالڈ کے ممبئی ایڈیشن کا افتتاح، تصویری جھلکیاں
اہم خبریں: نیشنل ہیرالڈ کے ممبئی ایڈیشن کا افتتاح، تصویری جھلکیاں
اہم خبریں: نیشنل ہیرالڈ کے ممبئی ایڈیشن کا افتتاح، تصویری جھلکیاں
اہم خبریں: نیشنل ہیرالڈ کے ممبئی ایڈیشن کا افتتاح، تصویری جھلکیاں
14 Nov 2021, 4:00 PM

نیشنل ہیرالڈ کے ممبئی ایڈیشن کا افتتاح

ممبئی میں آج ایسوسی ایٹ جنرل لمیٹڈ (اے جے ایل) کے زیر انتظام نیشنل ہیرالڈ کے ممبئی ایڈیشن کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر کئی معزز شخصیات اے جے ایل کے ممبئی میں واقع دفتر میں پہنچیں۔ اس موقع پر اے جے ایل بورڈ کے چیئرمین پون بنسل اور بورڈ ممبر سمن دوبے موجود رہے۔

یہاں سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ نیشنل ہیرالڈ کی ممبئی سے اشاعت اس سلسلہ کو مکمل کرتی ہے جس میں باپو نے تحریک آزادی ہی نہیں بلکہ اظہار رائے کی آزادی کو بھی برقرار رکھا۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔