آہ! قومی آواز کے چیف ایڈیٹر ظفر آغا صاحب کو صدمہ، اہلیہ ثمینہ رضوی کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال

ظفر آغا، چیف ایڈیٹر قومی آواز
ظفر آغا، چیف ایڈیٹر قومی آواز
user

قومی آوازبیورو

25 May 2021, 5:35 AM

نئی دہلی: آہ! رات ایک بجکر 10 منٹ پر قومی آواز، نیشنل ہیرالڈ اور نوجون اخبار کے چیف ایڈیتر ظفر آغا صاحب کی اہلیہ ثمینہ رضوی کا حرکت قلب بند ہو جانے سے دہلی کے اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ گزشتہ 25 مئی سے اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ اسپتال کی انچارج ڈاکٹر سنیتا نے بتایا کہ ثمینہ رضوی کی گزشتہ رات اچانک طبیعت زیادہ خراب ہوگئی اور آخر میں ثمینہ رضوی کو دل کا دورہ پڑا، جس کے سبب ان کا انتقال ہو گیا۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔