غیر ملکی کرنسی کے ذخائر میں 2.25 ارب ڈالر کی کمی: آر بی آئی

آر بی آئی کی طرف سے جاری ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق، 15 جون کو ختم ہوئے ہفتے کو ملک میں غیر ملکی کرنسی کے ذخائر410.07 ارب ڈالر تھے، جو کہ گزشتہ ہفتہ یعنی 22 جون کو گھٹ کر 407.81 ارب ڈالر رہ گیاہے۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا
user

قومی آوازبیورو

ہندوستان کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر 22 جون کو ختم ہوئے ہفتے کے مقابلے گزشتہ ہفتے 2.25 ارب گزشتہ ہفتے میں ایف سی اے 2.83 ارب ڈالر کم ہوکر 382.49 ارب ڈالر رہ گیا، وہیں سونے کے ذخائر کی قیمت 10.29 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 21.33 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔

ایس ڈی آر کی قیمت بھی 5 ملین ڈالر بڑھ کر 1.49 ارب ڈالر ہو گئی، جبکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) میں ہندوستان کا مخصوص فنڈ کی قیمت 47.56 کروڑ ڈالر بڑھ کر 2.49 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔

ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ معلومات ریزو بینک (آر بی آئی) کی جانب سے جمعہ،یعنی 29 جون کو جاری اعداد و شمار سے ملے ہیں، ریزرو بینک آف انڈیا کی طرف سے جاری ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق، 15 جون کو ختم ہوئے ہفتے کو ملک میں غیر ملکی کرنسی کے ذخائر 410.07 ارب ڈالر تھے، جو کہ گزشتہ ہفتہ یعنی 22 جون کو گھٹ کر 407.81 ارب ڈالر رہ گیاہے۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔