بائیڈن نے ری پبلکنز کے معاشی اصلاحات کے پیکیج کو کمتر قرار دیا

چک شومر نے کہا ’’ہماری خیر سگالی کے ماحول میں ایک میٹنگ ہوئی۔ صدر نے کہا ہے کہ مجوزہ 600 بلین ڈالر کا پیکیج بہت کم ہے۔‘‘

جو بائیڈن، تصویر یو این آئی
i

بائیڈن نے ری پبلکنز کے معاشی اصلاحات کے پیکیج کو کمتر قرار دیا

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے سینیٹ ریپبلیکنز کو کہا ہے کہ کورونا وبا سے نمٹنے کے لئے 600 بلین ڈالر کا معاشی اصلاحات پیکیج بہت کم ہے۔ سینیٹ کے رہنما چک شومر نے یہ اطلاع کیپیٹل ہل میں منعقدہ پریس کانفرنس میں دیں۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔