ویڈیو... مودی حکومت ’ہیرالڈ ہاؤس‘ کیوں چھیننا چاہتی ہے؟

حکومت نیشنل ہیرالڈ کی 56 سال پرانی ’لیز‘ کیوں منسوخ کر رہی ہے؟ کیا قومی آواز، نیشنل ہیرالڈ اور نوجیون کی حق بیانی اس کی پریشانی ہے؟ یا گروپ کی ڈیجیٹل مقبولیت ان کے ایجنڈے کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے؟

تصویر ویپن
i

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 12 Nov 2018, 4:09 PM