ویڈیو: روس-یوکرین جنگ دنیا کو کس سمت لے جائے گی، ظفر آغا کی سلمان خورشید سے گفتگو

روس-یوکرین جنگ دنیا کو کس سمت لے جائے گی؟ آخر اس جنگ کا نتیجہ کیا نکلے گا اور ہندوستان پر اس کا کیا اثر ہوگا؟ ان تمام مسائل پر سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید سے ظفر آغا کی بات چیت۔

user

قومی آوازبیورو

روس-یوکرین جنگ دنیا کو کس سمت لے جائے گی؟ آخر اس جنگ کا نتیجہ کیا نکلے گا اور ہندوستان پر اس کا کیا اثر ہوگا؟ ور ہندوستان کی سفارت کاری پر کتنا اثر پڑے گا؟ ان تمام مسائل پر سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید سے قومی آواز کے چیف ایڈیٹر ظفر آغا کی بات چیت، دیکھیں ویڈیو

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 06 Mar 2022, 9:11 PM