ویڈیو: بی جے پی کے ’شاہ‘ مدھیہ پردیش میں دھڑام، مدد کرنے والے کا جھٹکا ہاتھ

ایم پی کے اشوک نگر ضلع میں بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کا توازن بگڑ گیا اور وہ دھڑام سے گر پڑے، انہیں کے ایک کارکن نے جب انہیں سنبھالنے کے لئے ہاتھ بڑھایا تو انہوں نے ہاتھ کو جھٹک دیا۔

تصویر سوشل میڈیا
i

مدھیہ پردیش کے اشوک نگر ضلع میں ایک ریلی کے دوران بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کا توازن بگڑ گیا اور وہ دھڑام سے گر پڑے، انہیں کے ایک کارکن نے جب انہیں سنبھالنے کے لئے ہاتھ بڑھایا تو انہوں نے ہاتھ کو جھٹک دیا۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 24 Nov 2018, 8:09 PM