راجستھان میں ضلع پریشد اور پنچایت سمیتی کے ارکان کے تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ شروع

راجستھان کے چھ اضلاع میں ضلع پریشداور پنچایت سمیتی ممبران کے تیسرے اور آخری مرحلے کے انتخابات کے لئے ووٹنگ آج صبح 7.30 بجے سخت سکیورٹی انتظامات کے ساتھ پرامن طور پر شروع ہوئی

پنچایت انتخابات / تصویر آئی اے این ایس
پنچایت انتخابات / تصویر آئی اے این ایس
user

یو این آئی

جے پور: راجستھان کے چھ اضلاع میں ضلع پریشداور پنچایت سمیتی ممبران کے تیسرے اور آخری مرحلے کے انتخابات کے لئے ووٹنگ آج صبح 7.30 بجے سخت سکیورٹی انتظامات کے ساتھ پرامن طور پر شروع ہوئی۔ اس مرحلے میں جے پور، جودھپور، بھرت پور، سوائی مادھوپور، دوسا اور سیروہی اضلاع میں 3547 پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ کا آغاز عالمی وبا کورونا کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے کیا گیا۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔