ویڈیو تجزیہ: بہار اسمبلی انتخاب کا اوپینین پول اور پی ایم مودی کا ملک کے نام پیغام

پی ایم نریندر مودی نے پیر کے روز ملک کے نام اپنے پیغام میں کچھ بڑا اعلان نہیں کیا بلکہ صرف تہواری سیزن میں لوگوں سے کورونا انفیکشن کو لے کر احتیاط برتنے کی اپیل کی۔

user

قومی آواز تجزیہ

پیر کے روز پی ایم نریندر مودی نے ملک کے نام ایک پیغام دیا۔ جیسا کہ امید کی جا رہی تھی کہ کچھ بڑا یا نیا اعلان ہوگا، ایسا کچھ بھی دیکھنے کو نہیں ملا اور انھوں نے تہواری سیزن میں کورونا انفیکشن سے متعلق لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی۔ اسی درمیان بہار اسمبلی انتخاب کو لے کر ایک اوپینین پول بھی سامنے آیا ہے جس میں نتیش کی گھٹتی مقبولیت اور این ڈی اے کے گھٹتے ووٹ شیئر کے اشارے دکھائی دیتے ہیں۔ صرف 34 اسمبلی سیٹوں پر کیے گئے اس سروے کے ذریعہ 243 سیٹوں والی اسمبلی کی تصویر پیش کرنے کی کوشش کی گئی۔ اس تعلق سے 'قومی آواز' کے ایڈیٹر سید خرم رضا اور 'نوجیون' کے تسلیم خان نے ایک خصوصی جائزہ لیا۔ تفصیل جاننے کے لیے دیکھیں یہ ویڈیو...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔