تلنگانہ بڑی مشکلوں سے بنایا تھا لیکن غلط ہاتھوں میں چلا گیا:سونیا

یو پی اے چئیر پرسن اور کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے بڑی محنت سے تلنگانہ بنایا تھا لیکن یہ غلط ہاتھوں میں چلا گیا

سوشل میڈیا 
سوشل میڈیا
user

قومی آوازبیورو

تلنگانہ میں ایک زبردست انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کی سابق صدر اور یو پی اے کی چئیر پرسن سونیا گاندھی نے کہا کہ وہ پہلے جس ریاست میں بھی جاتی تھیں تو تلنگانہ کی مثال دیتی تھیں لیکن اب تلنگانہ کی حکومت نے اس کی شبیہ خراب کر دی ہے اور زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے لوگ پریشان ہیں۔(سونیا گاندھی کے خطاب کی ویڈیو)

انہوں تلنگانہ کے حالات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے بڑی مشکلوں سے تلنگانہ بنایا تھا لیکن اب یہ غلط ہاتھوں میں چلا گیا ہے ۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 24 Nov 2018, 6:56 AM