مرنال کی بیٹھک: ملک کی حیات بخش ندیوں پر کیوں منڈلا رہا ہے موت کا سایہ

مرنال کی بیٹھک کی قسط 6 حاضر ہے۔ اس بار ہم بات کر رہے ہیں ملک کی ندیوں کی حالت زار کے بارے میں۔ گنگا ایکشن پلان سے لے کر نمامی گنگے پروجیکٹ تک گنگا کو بچانے کی بے شمار کوششیں ہوئیں لیکن نتیجہ صفر رہا۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 17 Nov 2018, 3:09 PM