انڈیا بلاک کی میٹنگ میں کھڑگے، سونیا، اکھلیش، تیجسوی، راہل، چمپئی، شرد جیسے لیڈران کی شرکت، دیکھیں تصویری جھلکیاں
لوک سبھا انتخاب میں ووٹنگ کا عمل انجام پا گیا ہے، اب سبھی کو 4 جون کا انتظار ہے جب ووٹوں کی گنتی ہوگی، اس سے قبل انڈیا بلاک کے سرکردہ لیڈران نے میٹنگ کر آگے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔
لوک سبھا انتخاب میں ووٹنگ کا عمل انجام پا گیا ہے۔ اب سبھی کو 4 جون کا انتظار ہے جب ووٹوں کی گنتی ہوگی۔ اس سے قبل انڈیا بلاک کے سرکردہ لیڈران نے میٹنگ کر آگے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اس میٹنگ میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی، اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو، بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو، کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی، جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ چمپئی سورین، این سی پی-ایس پی سربراہ شرد پوار سمیت کئی دیگر سینئر لیڈران نے شرکت کی۔ پیش ہے اس میٹنگ اور میٹنگ کے بعد منعقد پریس کانفرنس کی تصویری جھلکیاں...




.jpeg?auto=format%2Ccompress)

.jpeg?auto=format%2Ccompress)
.jpeg?auto=format%2Ccompress)
.jpeg?auto=format%2Ccompress)
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
