جموں وکشمیر میں 65 ڈاکٹر برخاست

نوٹس بھیجنے کے بعد بھی ڈاکٹروں کے کام پر واپس نہیں آنے پر یہ قدم اٹھایا گیا۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا
user

قومی آوازبیورو

سرینگر: جموں وکشمیر انتظامیہ نے چھٹی کے بعد کام پر واپس نہیں آنے والے 65 ڈاکٹروں کو سنیچر کے روز برخاست کردیا۔ ایک سرکاری ترجمان نے نے بتایا کہ صحت اور محکمہ طب کے ذریعہ جاری ہدایت کے مطابق بار بار نوٹس بھیجنے کے بعد بھی ڈاکٹروں کے کام پر واپس نہیں آنے پر یہ قدم اٹھایا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹرو ں کا کام پر واپس نہیں آنا اپنے فرائض سے پوری طرح منہ موڑنا ہے۔

جن ڈاکٹروں کو برخاست کیا گیا ہے ان کے نام:

اطہر بشیر، میڈیکل آفیسر

مشیر حسین بٹ ، کنسلٹنٹ سرجن

ناصر مظفر، کنسلٹنٹ آرتھو

نرگس اندرابی، میڈیکل آفیسر

عمران ممتاز، کنسلٹنٹ آرتھو

اوزیر بن ماجد، میڈیکل آفیسر

شبنم گلشن، کنسلٹنٹ اینستیکشیا

عبدالقيوم خان، میڈیکل آفيسر

شفیق احمد میر، میڈیکل آفیسر

شیخ قیوم، میڈیکل آفیسر

سر آفیسر فردوس احمد بٹ، میڈیکل آفیسر

تنویر نذیر، کنسلٹنٹ ای این ٹی

یاسر احمد بٹ، میڈیکل آفیسر

عادل فاروق ملک، میڈیکل آفیسر

سلمان ریشی ، میڈیکل آفیسر

عائشہ احمد قریشی، ڈینٹل سرجن

نازیہ ، بشیر میڈیکل آفیسر

سیما نذیر، میڈیکل آفیسر

سید ماجد حسین، کنسلٹنٹ این ٹی ٹی

نوید خان ، میڈیکل آفیسر

فیاض احمد بٹ، میڈیکل آفیسر

مزمل مصطفی، میڈیکل آفیسر

نقشیبا عزیز، میڈیکل آفیسر

شبیر احمد وانی، کنسلٹنٹ پیڈو

حکیم عمران حسین، میڈیکل آفیسر

حنا الطاف، میڈیکل آفیسر

امینہ بشیر، میڈیکل آفیسر

میڈیکل آفیسر ، محمد اقبال میر

بینش مختار، میڈیکل آفیسر

عاصمہ خان، میڈیکل آفیسر

وامق رسول، میڈیکل آفیسر

نیاز جان، میڈیکل آفیسر

ارون کمار شرما، کنسلٹنٹ ڈاکٹر

ہروندر سنگھ، میڈیکل آفیسر

آرتی راجپوت، میڈیکل آفیسر

ارونا بھگت، میڈیکل آفیسر

دیپالی رینا ، میڈیکل آفیسر

سشیل کمار پنڈتا، میڈیکل آفیسر

ارم میر، میڈیکل آفیسر

نینو کول، میڈیکل آفیسر

ابھینو رینا، میڈیکل آفیسر

امیت بڈگل ، میڈیکل آفیسر

نریج ٹیکر ، میڈیکل آفیسر

کسم ، میڈیکل آفیسر

دنیش سنگھ چوہان ، میڈیکل آفیسر

ممتا، میڈیکل آفیسر

راکیش کول، میڈیکل آفیسر

ستندر سنگھ، میڈیکل آفیسر

ومل پنڈتا، میڈیکل آفیسر

اشوکانی کمار شرما، میڈیکل آفیسر

وکرم سنگھ، میڈیکل آفیسر

امت ساہنی ، میڈیکل آفیسرد

سندیپ کول، میڈیکل آفیسر

وکاس چندیل ، میڈیکل آفیسر

عائشہ شیخ، میڈیکل آفیسر

پونم ملہوترا ، میڈیکل آفیسر

راکیش روشن ، کنسلٹنٹ پیڈ

انکش تمبورا، میڈیکل آفیسر

کلدپ کمار، میڈیکل آفیسر

کنکش سنگھ کوتوال، کنسلٹنٹ پیڈ

ممتا ارورا، میڈیکل آفیسر

سپنا رینا ، کنسلٹنٹ گائنو

شکور بٹ، کنسلٹنٹ گائنو

اگنویش ٹکو، میڈیکل آفیسر

نیہا شرما ، میڈیکل آفیسر

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔