کسان یوم جمہوریہ پریڈ: تصویروں میں دیکھیں ’روٹ‘ کی مکمل جانکاری

یوم جمہوریہ پریڈ کو لے کر جہاں دہلی پولس کی جانب سے کسان مظاہرین کو اجازت مل گئی ہیں، وہیں کسانوں نے مختلف دہلی بارڈرس سے نکلنے والی پریڈ کا تصویری خاکہ بھی پیش کر دیا ہے۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا
user

قومی آوازبیورو

زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا مظاہرہ 26 جنوری کے روز اپنے آب و تاب کے ساتھ ظاہر ہوگا۔ ’یومِ جمہوریہ پریڈ‘ کو لے کر جہاں دہلی پولس کی جانب سے کسان مظاہرین کو اجازت مل گئی ہیں، وہیں کسانوں نے مختلف دہلی بارڈرس سے نکلنے والی پریڈ کا تصویری خاکہ بھی پیش کر دیا ہے۔ ’قومی آواز‘ کے قارئین نیچے وہ خاکہ دیکھ سکتے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ کس بارڈر سے پریڈ نکل کر کہاں پر ختم ہوگی۔

سنگھو بارڈر سے نکلنے والی کسان یوم جمہوریہ پریڈ کا روٹ
چیلا بارڈر سے نکلنے والی کسان یوم جمہوریہ پریڈ کا روٹ
ٹیکری بارڈر سے نکلنے والی کسان یوم جمہوریہ پریڈ کا روٹ
غازی پور بارڈر سے نکلنے والی کسان یوم جمہوریہ پریڈ کا روٹ
سنہیڑا-جرہیڑا بارڈر سے نکلنے والی کسان یوم جمہوریہ پریڈ کا روٹ
شاہجہاں پور بارڈر سے نکلنے والی کسان یوم جمہوریہ پریڈ کا روٹ

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 25 Jan 2021, 9:40 PM