ایمس کے آئی این آئی، سی ای ٹی، پی جی داخلہ امتحان ملتوی

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) نے آئی این آئی کے پوسٹ گریجویٹ کورسز کے لئے، 8 مئی کو منعقدہ آئی این آئی، سی ای ٹی، پی جی۔2021 داخلہ امتحان آئندہ جولائی تک ملتوی کر دیئے ہیں

ایمس، تصویر یو این آئی
ایمس، تصویر یو این آئی
user

یو این آئی

نئی دہلی: آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) نے آئی این آئی کے پوسٹ گریجویٹ کورسز کے لئے ، 8 مئی کو منعقدہ آئی این آئی۔ سی ای ٹی۔ پی جی۔2021 داخلہ امتحان آئندہ جولائی تک ملتوی کردیئے ہیں۔ ایمس نے یہ فیصلہ قومی دارالحکومت میں کووڈ 19 کے موجودہ حالات کے پیش نظر لیا ہے۔ سرکاری حکم کے مطابق امتحان کے لئے نظرثانی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔