مہاراشٹر میں سڑک حادثہ، بس اور کنٹینر کی ٹکر میں 15 ہلاک، 35 زخمی

دھولے ضلع میں کل ایک بس اور کنٹینر میں اتنی زبردست ٹکر ہوئی کہ 15 افراد ہلاک ہو گئے

سوشل میڈیا 
سوشل میڈیا
user

قومی آوازبیورو

19 Aug 2019, 8:52 AM

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ، بس اور کنٹینر کی ٹکر میں 15 ہلاک، 35 زخمی

مہاراشٹر میں کل ایک زبردست سڑک حادثہ ہوا جس میں ایک بس اور ٹرک کنٹینر کی زبردست ٹکر ہوئی اور 15افراد ہالک ہو گئے ۔ اس حادثہ میں 35 سے زائد لوگ زخمی بتائے جا رہے ہیں ۔ پولس کے مطابق ریاست ٹرانسپورت کی بس دھولے سے اورنگ آباد جا رہی تھی تبھی ایک کنٹینر سے ٹکر ہو گئی ۔واضح رہے یہ حادثہ رات 10.30 بجے ہوا اور پولس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہنچایا ۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔