امداد نہیں پہنچی تو یمن میں خوفناک قحط کا اندیشہ

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا
user

یو این آئی

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے امدادی ادارہ کے سربراہ مارک لووكاك نے آج متنبہ کیا کہ اگر سعودی قیادت والی اتحادی افواج نے یمن تک انسانی امداد نہیں پہنچنے دی تو یہ دنیا کے سب سے خوفناک قحط میں سے ایک ہو گا۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا

یمن میں حوثی باغیوں سے لڑ رہی سعودی قیادت والی اتحادی افواج نے 7 نومبر کو کہا تھا کہ وہ ایران سے حوثی باغیوں کو ہتھیاروں کی ترسیل کو روکنے کے لئے جزائر عرب کے تمام ممالک سبھی زمینی، ہوائی اور سمندری بندرگاہوں کو بند کر دے گا۔

اپنی خبریں ارسال کرنے کے لیے ہمارے ای میل پتہ contact@qaumiawaz.com کا استعمالکریں۔ ساتھ ہی ہمیں اپنے نیک مشوروں سے بھی نوازیں۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 09 Nov 2017, 10:15 AM