ویڈیوز

خوشگوار ماحول میں ہوئی اسٹار فٹبالر میسی اور راہل گاندھی کی ملاقات، دیکھیں یہ ویڈیو

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی اور ارجنٹائنا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی ملاقات تلنگانہ میں ہوئی، جہاں میسی ’دی گوٹ ٹور‘ کے تحت ایک عظیم الشان تقریب میں شرکت کرنے پہنچے ہیں۔

<div class="paragraphs"><p>ویڈیو گریب</p></div>

ویڈیو گریب

 

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی اور ارجنٹائنا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی ملاقات تلنگانہ کے حیدر آباد میں ہوئی، جہاں میسی ’دی گوٹ ٹور‘ کے تحت ایک عظیم الشان تقریب میں شرکت کرنے پہنچے ہیں۔ جب راہل گاندھی اور لیونل میسی کی ملاقات ہوئی، تو ساتھ میں مشہور فٹبالر روڈریگو ڈی پال بھی تھے۔ دیکھیں یہ ویڈیو۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined