ویڈیوز

ہم نے ذات، زبان یا صوبے کو ملک سے اوپر رکھا تو تباہ ہو جائیں گے: نہرو

’’اگر ہم میں سے کوئی اپنے صوبے کو ملک سے اوپر رکھے، ذات اور زبان کو آگے رکھے تو ہم تباہ ہو جائیں گے، ملک تباہ ہو جائے گا۔‘‘ ... جواہر لال نہرو

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم 15 اگست پر لال قلعہ سے خطاب کرتے ہوئے

آزادی کے بعد سے ملک کا ہر وزیر اعظم لال قلعہ سے قوم کو خطاب کرتا ہے۔ آزادی کو اب 70 سال گزر چکے ہیں اور سیاسی رہنماؤں کے لب و لہجہ، ان کی زبان اور انداز میں بھی کافی فرق آ چکا ہے۔ آج ہم کسی سیاسی رہنما کو قائد کہنے میں ہچکچاتے ہیں لیکن ایک زمانہ میں ایسا نہیں تھا۔

ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو ملک کے ایسے قائد تھے جنہوں نے غلامی کی زنجیر سے آزاد ہوئے ملک کو ترقی کی سمت دینے میں اپنے جی جان لگا دئے۔

Published: 27 May 2018, 9:10 AM IST

جواہر لال نہرو کی آج برسی ہے، اس موقع پر پیش ہے 15 اگست پر لال قلعہ سے دی گئی ان کی تقریر۔ اب ہر سال اس موقع دی جانے والی تقاریر اور اس تقریر کا فرق آپ خود محسوس کریں۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: 27 May 2018, 9:10 AM IST