ویڈیوز

ویڈیو: پھوٹ گیا ’ایپسٹین فائلز‘ کا غبارہ اور جنرل کی موت سے لیبیا حواس باختہ، دیکھیں سوربھ کمار شاہی کا تجزیہ

اس بار ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے سرخیوں میں رہے ایپسٹین فائلوں کو لے کر لوگوں میں موجود بے چینی، اور پھر منظر عام پر آئے دستاویزات سے متعلق سوربھ کمار شاہی کا نظریہ جاننے کی کوشش کی۔

<div class="paragraphs"><p>گرافکس ’قومی آواز‘</p></div>

گرافکس ’قومی آواز‘

 

’قومی آواز‘ کے ناظرین کی خدمت میں پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی نئی قسط حاضر ہے۔ اس بار ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے گزشتہ ہفتہ سرخیوں میں رہے ایپسٹین فائلوں کو لے کر لوگوں میں موجود بے چینی، اور پھر منظر عام پر آئے دستاویزات سے متعلق عالمی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے سوربھ کمار شاہی کا نظریہ جاننے کی کوشش کی۔ سوربھ شاہی نے ایپسٹین فائلوں کو ’غبارہ پھوٹنے‘ سے تعبیر کیا اور کچھ اہم حقائق بھی سامنے رکھے۔ ساتھ ہی انھوں نے لیبیا کے آرمی چیف کی طیارہ حادثہ میں ہوئی موت کے بعد لیبیا اور ترکی کے تعلقات پر بھی اپنا نظریہ پیش کیا۔ دیکھیں یہ ویڈیو۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined