
گرافکس ’قومی آواز‘
پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی 12ویں قسط پیش خدمت ہے۔ اس ہفتہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بڑھی ہوئی کشیدگی اور ملیشیا میں بدعنوانی معاملہ پر سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کو سنائی گئی سزا کو موضوع بنایا گیا ہے۔ ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی حالات پر گہری نظر رکھنے والے سوربھ کمار شاہی سے مذکورہ دونوں ہی موضوعات پر مختصر لیکن جامع گفتگو کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو...
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined